# @whatsapp on YouTube

- **Type:** Video
- **Original URL:** https://youtube.com/watch?v=jxrZEsSb-NA
- **Gondola URL:** https://gondola.cc/posts/64607523-whatsapp-youtube
- **Thumbnail:** https://img.gondola.cc/tr:w-,h-,fo-auto/postThumbnails/c070369cf4.jpg
- **Posted:** 2026-03-25T14:59:19.000+00:00
- **Account Owner:** Heather Peterson (@heather4feather) — https://gondola.cc/heather4feather

## Caption

‏WhatsApp پر والدین کے زیر انتظام اکاؤنٹس والدین کے کنٹرولز کی بلٹ ان خصوصیات کے ساتھ آتے ہیں تاکہ والدین اور سرپرستوں کو WhatsApp پر اپنے بچے کے تجربے کو مینج کرنے کیلئے بااختیار بنایا جا سکے۔

‏WhatsApp کے والدین کے زیر انتظام اکاؤنٹس کیلئے والدین کے کنٹرولز والدین کو اپنے بچے کیلئے موزوں کنٹرولز سیٹ کرنے کی سہولت دیتے ہیں، جیسے: 
روابط کا انتظام: والدین منتخب کر سکتے ہیں کہ ان کے بچے سے کون رابطہ کر سکتا ہے اور فیصلہ کر سکتے ہیں کہ ان کا بچہ کن گروپس میں شامل ہو سکتا ہے۔
پرائیویسی سیٹنگز: صرف والدین ہی اپنی فیملی ضروریات کی بنیاد پر ان سیٹنگز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور ان میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
سرگرمی کی اطلاعات: والدین اپنے بچے کے اکاؤنٹ کی سرگرمیوں کے بارے میں اہم اپ ڈیٹس کی اطلاعات موصول کر سکتے ہیں۔
‏WhatsApp پر والدین کے زیر انتظام اکاؤنٹس کیلئے والدین کے کنٹرولز کے بارے میں مزید جاننے کیلئے، اس لنک پر جائیں: https://faq.whatsapp.com/1201762518588626/ 
‏WhatsApp پر والدین کے زیر انتظام اکاؤنٹس کیلئے پرائیویسی سیٹنگز دیکھنے اور ان کا انتظام کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے، اس لنک پر جائیں: https://faq.whatsapp.com/859614350128048
‏WhatsApp پر والدین کے زیر انتظام اکاؤنٹس کے متعلق مزید وسائل کیلئے، پیرنٹ ہیلپ سنٹر ملاحظہ کریں: https://faq.whatsapp.com/894871699629864 
چیپٹرز
0:00 ٹولز
0:13 یہ منتخب کریں کہ کون رابطہ کر سکتا ہے
1:07 پرائیویسی سیٹنگز مینج کریں
1:49 بچے کی سرگرمی کی نگرانی کریں
2:28 آپ کی فیملی کیلئے پرائيویسی
2:28 بلاک کریں اور رپورٹ کریں
2:50 مزید تجاویز دیکھیں

مزید ‎#WhatsAppTips کیلئے، ہمارے YouTube چینل کو سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/WhatsAppInc 

‏WhatsApp کے ذریعے جڑے رہیں
‏Facebook پر WhatsApp کو لائک کریں: https://www.facebook.com/WhatsApp 
‏Instagram پر WhatsApp کو فالو کریں: https://www.instagram.com/whatsapp  
‏X پر WhatsApp کو فالو کریں: https://X.com/whatsapp  

#WhatsApp #Messaging #Privacy #ParentalControls #WhatsAppkids #WhatsAppPrivacy

## Stats

- **Views:** 645
- **Likes:** 9
- **Shares:** 0
- **Comments:** 0

## Tags

parentalcontrols, whatsapp, whatsappprivacy, privacy, whatsappkids, whatsapptips, messaging

---
Copyright (c) Gondola