# @whatsapp on YouTube

- **Type:** Video
- **Original URL:** https://youtube.com/watch?v=f-ROpy7-bqY
- **Gondola URL:** https://gondola.cc/posts/82299229-whatsapp-youtube
- **Thumbnail:** https://img.gondola.cc/tr:w-,h-,fo-auto/postThumbnails/0a74c695d7.jpg
- **Posted:** 2026-11-02T17:40:19.000+00:00
- **Account Owner:** Heather Peterson (@heather4feather) — https://gondola.cc/heather4feather

## Caption

‏WhatsApp پر اپنے نوعمر بچے کے اکاؤنٹ کیلئے والدین کے کنٹرولز سیٹ اپ کرنے کے طریقے کے بارے میں جانیں۔ والدین کے کنٹرولز سے آپ کو اپنے نوعمر بچے کے اکاؤنٹ سے لنک ہونے کی سہولت ملتی ہے تاکہ آپ ان کی پرائيویسی سیٹنگز کا جائزہ لے سکیں اور یہ منتخب کر سکیں کہ وہ بعض فیچرز کا استعمال کیسے کر سکتے ہیں۔

والدین کے کنٹرولز سیٹ اپ کرنے کیلئے، اپنے نوعمر کی WhatsApp سیٹنگز کھولیں، پھر والدین کے کنٹرولز پر ٹیپ کریں۔ اپنے نوعمر بچے کی سالگرہ اور عمر کی توثیق کریں۔ اس کے بعد، ان کے اکاؤنٹ سے لنک کرنے کیلئے اپنے فون سے QR کوڈ کو سکین کریں، سیلفی لے کر یہ توثیق کریں کہ آپ بالغ ہیں، اور والدین کا پن بنائیں۔ اپنے نوعمر بچے کے فون پر اپنا والدین کا پن درج کر کے سیٹ اپ کو مکمل کریں، پھر ان کی پرائيویسی سیٹنگز اور مستقبل کی اجازتوں کا جائزہ لیں یا تبدیل کریں۔ آپ کے اکاؤنٹس لنک ہونے کے بعد آپ سرگرمی کے نوٹیفیکیشنز موصول کر سکتے ہیں، پرائيویسی سیٹنگز منتخب کر سکتے ہیں، ان کے تجربہ کو مینج کرنے کیلئے آپ یہ ایڈجسٹ کر سکتے ہیں کہ وہ بعض فیچرز جیسے اسٹیٹس، چینلز، اور Meta AI کا استعمال کس طرح کرتے ہیں۔

‏WhatsApp پر نوعمر بچوں کیلئے والدین کے کنٹرولز سیٹ اپ کرنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کیلئے https://faq.whatsapp.com/1761199628372670 پر وزٹ کریں

‏WhatsApp پر والدین کے کنٹرولز کے بارے میں مزید جاننے کیلئے https://faq.whatsapp.com/1343233450663117 پر وزٹ کریں 

والدین کے کنٹرولز کے ساتھ نوعمر بچوں کی سرگرمی کے الرٹس کا جائزہ لینے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کیلئے، https://faq.whatsapp.com/1056875583669333 پر وزٹ کریں 

مزید ‎#WhatsApp تجاویز کیلئے، ہمارے YouTube چینل کو سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/WhatsAppInc


‏WhatsApp کے ذریعے جڑے رہیں
‏Facebook پر WhatsApp کو لائک کریں: https://www.facebook.com/WhatsApp
‏Instagram پر WhatsApp کو فالو کریں: https://www.instagram.com/whatsapp
‏X پر WhatsApp کو فالو کریں: https://X.com/whatsapp

#WhatsApp #Messaging #Privacy #ParentalControls #WhatsAppPrivacy #TeenSafety #OnlineSafety #ParentingTips

## Stats

- **Views:** 1,583
- **Likes:** 10
- **Shares:** 0
- **Comments:** 3

## Credits

No public credits are recorded here. This does not identify who made the post.

## Tags

parentalcontrols, parentingtips, whatsapp, whatsappprivacy, teensafety, privacy, onlinesafety, messaging

---
Copyright (c) Gondola