# @whatsapp on YouTube

- **Type:** Video
- **Original URL:** https://youtube.com/watch?v=IBenS36rPOs
- **Gondola URL:** https://gondola.cc/posts/82299329-whatsapp-youtube
- **Thumbnail:** https://img.gondola.cc/tr:w-,h-,fo-auto/postThumbnails/5bb342ac4d.jpg
- **Posted:** 2026-10-19T18:46:35.000+00:00
- **Account Owner:** Heather Peterson (@heather4feather) — https://gondola.cc/heather4feather

## Caption

‏WhatsApp پر نوعمر بچوں کیلئے والدین کے کنٹرولز کے بارے میں جانیں۔ والدین کے کنٹرولز اختیاری ٹولز ہیں جن سے آپ کو اپنے نوعمر بچے کے WhatsApp تجربے کی رہنمائی کرنے میں مدد ملتی ہے۔

اپنے نوعمر کیلئے والدین کے کنٹرولز استعمال کرنا شروع کرنے کیلئے، اپنے نوعمر بچے کے پروفائل ٹیب پر جائیں، والدین کے کنٹرولز پر ٹیپ کریں، اور اپنے نوعمر بچے کی سالگرہ درج کر کے اسے ان کے اکاؤنٹ سے لنک کریں۔ سیٹ اپ کے بعد والدین کے کنٹرولز تک رسائی حاصل کرنے کیلئے والدین کا پن درکار ہوگا۔ وہاں سے آپ اپنے نوعمر بچے کی پرائیویسی سیٹنگز کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں، یہ انتخاب کر سکتے ہیں کہ وہ Meta AI، سٹیٹس اور چینلز جیسے اختیاری فیچرز کا استعمال کس طرح کر سکتے ہیں۔ آپ ان کی سرگرمی کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں جیسے جب وہ کوئی نیا رابطہ شامل کرتے ہیں یا جب وہ کسی نئے گروپ میں شامل ہوتے ہیں۔ اپنے نوعمر بچے سے اس کی سرگرمی کے بارے میں ضرور بات کریں۔

‏WhatsApp پر والدین کے کنٹرولز کے بارے میں مزید جاننے کیلئے https://faq.whatsapp.com/1343233450663117 پر وزٹ کریں 

‏WhatsApp پر والدین کے کنٹرولز والے اکاؤنٹس کیلئے والدین کے پن کے بارے میں مزید جاننے کیلئے https://faq.whatsapp.com/1278453430774865 پر وزٹ کریں  

WhatsApp پر والدین کے کنٹرولز سیٹ اپ کرنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کیلئے https://faq.whatsapp.com/1761199628372670 پر وزٹ کریں

مزید ‎#WhatsApp تجاویز کیلئے، ہمارے YouTube چینل کو سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/WhatsAppInc

چیپٹرز: 
0:00 والدین کے کنٹرولز سیٹ اپ کریں
0:41 پرائیویسی سیٹنگز ایڈجسٹ کریں
1:06 اختیاری فیچرز
1:36 سرگرمی کا جائزہ لیں
2:05 نوٹیفیکیشنز
2:22 کمیونیکیشن
2:37 WhatsApp کے متعلق مزید تجاویز

‏WhatsApp کے ذریعے جڑے رہیں
‏Facebook پر WhatsApp کو لائک کریں: https://www.facebook.com/WhatsApp
‏Instagram پر WhatsApp کو فالو کریں: https://www.instagram.com/whatsapp
‏X پر WhatsApp کو فالو کریں: https://X.com/whatsapp

#WhatsApp #Messaging #Privacy #ParentalControls #WhatsAppPrivacy

## Stats

- **Views:** 3,150
- **Likes:** 16
- **Shares:** 0
- **Comments:** 4

## Credits

No public credits are recorded here. This does not identify who made the post.

## Tags

parentalcontrols, whatsapp, whatsappprivacy, privacy, messaging

---
Copyright (c) Gondola