القرآن الکریم
مومنوں میں ایسے مرد بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچ کر دکھایا؛ پھر ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنا عہد پورا کر چکے (اور اپنی جان اللہ کی راہ میں نثار کر چکے)، اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی کوئی تبدیلی نہیں کی۔
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least.
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا
(Sūrat al-Ahzāb, No.33, Āyat 23)
#quran #surahalahzab #iransupremeleader #khamenei