"رمضان کی آمد پر سب سے پہلا تحفہ ہے معافی۔ دوسروں کو معاف کرنا، اپنے آپ کو معاف کرنا، اور اللہ سے معافی مانگنا۔"
· "روزہ صرف پیٹ کا نہیں، زبان، آنکھ، کان اور دل کا بھی ہوتا ہے۔"
· "رمضان تربیت کا مہینہ ہے۔ اِس ماہ کی برکتیں سارا سال ہمارے ساتھ رہیں، اِس کے لیے دل کو نرم رکھو۔
#pirzadasiddiqueghaffari
#fypシ゚viralシ
#explorar
#ramadan2026
#tariqjameel