facebook pixel
क्या वाक़ई माँ-बाप बच्चों पर बोझ होते हैं؟ या फिर हम अपनी ज़िम्मेदारियों से भागने लगे हैं؟ کیا واقعی ماں باپ بچوں پر بوجھ ہوتے ہیں؟ یا پھر ہم اپنی ذمہ داریوں سے بھاگنے لگے ہیں؟ جن والدین نے اپنی زندگی، اپنے خواب اور اپنا سکون صرف بچوں کے لیے قربان کر دیا— آج وہی اگر سہارا مانگیں تو کیا وہ بوجھ کہلاتے ہیں؟ یہ ویڈیو کوئی الزام نہیں، بلکہ ہمارے ضمیر سے ایک سوال ہے۔ دیکھیے، سوچیے، اور سچ کا سامنا کیجیے۔ #parentsrespect #maabaap #indianparents #pirzadasiddiqueghaffari #fypシ゚viralシ

 2.4k

 80

 2.4k

    Suggested Credits
    Tags, Events, and Projects