facebook pixel
قطر میں منعقد ہونے والے قرأت مقابلے میں پہلی بار ایک تاریخی کامیابی حاصل ہوئی، جہاں پہلی اور دوسری دونوں پوزیشنز پاکستانی شہزادوں نے حاصل کیں۔ پہلی پوزیشن عبد اللہ شاکر نے اپنے نام کی، جبکہ دوسری پوزیشن پشاور سے تعلق رکھنے والے سلمان نے حاصل کی۔ اللہ تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھے۔ اس عظیم کامیابی پر دونوں کے والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ #QuranTutor #Quran #QuranTranslation #quranverses #quranquotes #quranrecitation #alquran highlight Quran Tutor قاری ادریس آصف

 3.3k

 30

 3.3k

    Suggested Credits
    Tags, Events, and Projects