ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کم کھانے کی ہی تعلیم دی تھی لیکن عمل آج یہ گورے کر رہے ہیں، کاش ہم بھی عمل کرنے والوں میں شامل ہو جائیں!
اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں شاید کسی کے دل کی دنیا بدل جائے اور قرآن وسنت سے اپنا تعلق قائم کرنے کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں
#Quran #quranverse #quranquotes