facebook pixel
لوگوں کے لیے دنگے ایک تفریح بن چکے ہیں، ہاتھ میں ڈنڈا اٹھائے ہر شخص خود کو مرکزی کردار سمجھنے لگتا ہے۔ کسی کے ہاتھ میں ڈنڈا ہو اور اس سے کسی کا سر نہ پھٹے تو زندگی ادھوری محسوس ہونے لگتی ہے۔ روکنے والے روکنے میں کب چڑھائی کر دوڑتے ہیں پتہ ہی نہیں چل پاتا۔ ایسے میں صحافت واقعی میں ایک جہاد لگتا ہے جس کی گردن اسائنمنٹ ڈیسک پر بیٹھا شخص اوپر سے آئے ہوئے حکم کے تابع ہو کے گھونٹتا چلا جاتا ہے۔ صحافی ایک بتاتا ہے دفتر سو دکھاتا ہے صحافی سو دکھاتا ہے دفتر ایک بتاتا ہے ۔ ہر پہلی کو تنخواہ کا میسج آتا ہے اور صحافی سو جاتا ہے۔ #malirao #alirao #pti #nleague #pakistan #politics #instagram #instapost #instadaily #instapostsaily #instagrampakistan #instagramindia #journalist #journalism

 50

 1

    Suggested Credits
    Tags, Events, and Projects