facebook pixel
👶 Baby Wipes کا استعمال لازمی کریں؟ زیادہ سے زیادہ کیا ہو جائے گا…؟ رَیشز ہو جائیں گے،جلد خراب ہو جائے گی تو ہو جائے بس ٹھنڈ نہیں لگنی چاہیے 🧪 کیا آپ جانتے ہیں؟ امریکہ اور یورپ میں ہونے والی تحقیقات کے مطابق زیادہ تر baby wipes میں پائے جاتے ہیں: Formaldehyde releasers — الرجی، دمے، اور جلدی انفیکشن کے بڑے محرک Fragrance chemicals — بچے کی سانسوں میں جا کر دماغی و اعصابی نظام کو متاثر کرتے ہیں Parabens — ہارمون کی خرابی، بانجھ پن، اور کینسر سے جڑے ہوئے کولمبیا یونیورسٹی اور U.S. Environmental Working Group (EWG) کی رپورٹ کے مطابق بچوں کی جلد بالغ انسانوں کے مقابلے میں 5 گنا زیادہ absorbent ہوتی ہے، یعنی یہ تمام کیمیکل سیدھے خون کے اندر داخل ہو سکتے ہیں۔ 🧠 “Gentle” اور “Hypoallergenic” — صرف الفاظ کا جال؟ زیادہ تر برانڈز اپنی پروڈکٹس کو "natural" یا "gentle" کہہ کر بیچتے ہیں، مگر جب ingredients دیکھیں تو حقیقت سامنے آتی ہے — fragrance, parabens, methylisothiazolinone (MIT), phenoxyethanol جیسے زہریلے اجزاء۔ یہی وہ chemicals ہیں جنہیں: France، Japan، اور Scandinavian ممالک ...

 2.9k

 49

 2.9k

    Suggested Credits
    Tags, Events, and Projects