facebook pixel
📢 کہیں آپ بیمار ،زخمی اور نقص والا جانور تو نہیں خریدنے جا رہے ؟ بچنے کے لیے یہ چند کام لازمی کریں تا کہ مالی اور روحانی دونوں نقصان سے بچ سکیں ۔ اگر جانور کے نتھنوں سے پانی بہہ رہا ہو یا جھاگ نما مادہ نکل رہا ہو تو یہ خطرے کی علامت ہو سکتی ہے۔ ✔️ صحت مند جانور کی ناک میں صرف ہلکی نمی ہوتی ہے۔ ❌ زیادہ رطوبت یا جھاگ بیماری کی نشانی بن سکتی ہے۔ 👀 آنکھیں بہت کچھ بتا دیتی ہیں اگر آنکھوں سے پانی بہہ رہا ہو، میل جمی ہو، یا آنکھیں بجھی بجھی لگ رہی ہوں تو فوراً محتاط ہو جائیں۔ 🐂 صرف سینگ بڑے ہونے سے جانور بہترین نہیں ہو جاتا کئی مرتبہ لڑائی یا حادثے میں ٹوٹے ہوئے سینگوں کو چپکا کر دوبارہ خوبصورت بنا دیا جاتا ہے۔ 🎭 مہندی، پھول اور سجاوٹ کے پیچھے اصل نقص چھپایا بھی جا سکتا ہے۔ ✔️ سینگوں کو ہاتھ لگا کر اچھی طرح چیک کریں ✔️ ہلا کر دیکھیں کہیں جوڑ یا کمزوری تو نہیں 🦷 دانت عمر کا راز بتاتے ہیں بہت سے لوگ کم عمر جانور کو بھی “قربانی کے قابل” کہہ کر بیچ دیتے ہیں۔ 📌 اگر سامنے کے دو دانت بڑے نکل آئے ہوں تو جانور “دوندہ” ہے اور قربانی کے قابل ہو سکتا ہے۔ ❌ لیکن اگر سارے دانت ایک جیسے ہوں تو ...

 4

    Suggested Credits
    Tags, Events, and Projects