facebook pixel
‏WhatsApp پر اپنے نوعمر بچے کے اکاؤنٹ کیلئے والدین کے کنٹرولز سیٹ اپ کرنے کے طریقے کے بارے میں جانیں۔ والدین کے کنٹرولز سے آپ کو اپنے نوعمر بچے کے اکاؤنٹ سے لنک ہونے کی سہولت ملتی ہے تاکہ آپ ان کی پرائيویسی سیٹنگز کا جائزہ لے سکیں اور یہ منتخب کر سکیں کہ وہ بعض فیچرز کا استعمال کیسے کر سکتے ہیں۔ والدین کے کنٹرولز سیٹ اپ کرنے کیلئے، اپنے نوعمر کی WhatsApp سیٹنگز کھولیں، پھر والدین کے کنٹرولز پر ٹیپ کریں۔ اپنے نوعمر بچے کی سالگرہ اور عمر کی توثیق کریں۔ اس کے بعد، ان کے اکاؤنٹ سے لنک کرنے کیلئے اپنے فون سے QR کوڈ کو سکین کریں، سیلفی لے کر یہ توثیق کریں کہ آپ بالغ ہیں، اور والدین کا پن بنائیں۔ اپنے نوعمر بچے کے فون پر اپنا والدین کا پن درج کر کے سیٹ اپ کو مکمل کریں، پھر ان کی پرائيویسی سیٹنگز اور مستقبل کی اجازتوں کا جائزہ لیں یا تبدیل کریں۔ آپ کے اکاؤنٹس لنک ہونے کے بعد آپ سرگرمی کے نوٹیفیکیشنز موصول کر سکتے ہیں، پرائيویسی سیٹنگز منتخب کر سکتے ہیں، ان کے تجربہ کو مینج کرنے کیلئے آپ یہ ایڈجسٹ کر سکتے ہیں کہ وہ بعض فیچرز جیسے اسٹیٹس، چینلز، اور Meta AI کا استعمال کس طرح کرتے ہیں۔ ‏WhatsAp...
https://youtube.com/watch?v=f-ROpy7-bqY
Posted on YouTube ·

 1.5k

 10

 3

 1.5k

    Suggested Credits

    Credits on Gondola describe each credited role and may be incomplete. A brand or featured person is not necessarily the creator.

    Tags, Events, and Projects